آئی جی کا زخمی سب انسپکٹر کے گھر کا دورہ ، گلدستہ پیش کیا

آئی جی کا زخمی سب انسپکٹر  کے گھر کا دورہ ، گلدستہ پیش کیا

آئی جی قاضی جمیل الرحمان نے سینئرپولیس افسر وں کے ہمراہ ٹریفک پولیس کے زخمی سب انسپکٹر محمد اکرم کے گھر کا دورہ کیا

اسلام آباد(اپنے نامہ نگارسے )گلدستہ پیش کیا اور ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا،آئی جی اسلام آباد نے ان کے اہل خانہ سے بھی ملاقات کی، سب انسپکٹر محمد اکرم گزشتہ رات آئی جے پی روڈ پر شہری کے ساتھ ہونے والی واردات کو ناکام بناتے ہوئے فائر لگنے سے زخمی ہو گئے تھے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں