سوات میں روڈ بلاک کر نے جلسہ وجلوس پر پابندی عائد

 سوات میں روڈ بلاک کر نے   جلسہ وجلوس پر پابندی عائد

ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سوات نے ضلع میں کسی بھی قومی شاہراہ، روڈ، چوک کو بند کرتے ہوئے ریلی، جلوس نکالنے ، جلسہ یا اجتماع کرنے ، یا احتجاج کرنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے

پشاور (دنیا رپورٹ ) ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سوات نے ضلع میں کسی بھی قومی شاہراہ، روڈ، چوک کو بند کرتے ہوئے ریلی، جلوس نکالنے ، جلسہ یا اجتماع کرنے ، یا احتجاج کرنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے ۔،پابندی دفعہ 144 سی پی سی کے تحت لگائی گئی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں