انتقال پر ملال

انتقال پر ملال

سیاسی و سماجی شخصیت واجد عباسی کی والدہ انتقال کرگئیں

مری (نمائندہ دنیا ) مرحومہ کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں پٹھلی گھوڑا گلی میں سپردخاک کر دیا گیا ،نماز جنازہ میں اہلیان علاقہ اور عزیز و اقارب نے کثیر تعدادمیں شرکت کی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں