پولیس کا 7روزہ فائرنگ ریفریشر کورس اختتام پذیر

پولیس کا 7روزہ فائرنگ  ریفریشر کورس اختتام پذیر

پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں 7روزہ فائرنگ پریکٹس اور ٹیکٹس کے متعلق ریفریشر کورس ختم ہو گیا

راولپنڈی (اپنے رپورٹر سے) ایس ایس پی آپریشنز رائے مظہر اقبال نے کورس کے اختتام پر کہا کہ کور س میں 20پولیس افسران کومختلف اقسام کے اسلحہ سے متعلق آگاہی و استعمال کا طریقہ، ریڈ اور ملزمان کی گرفتاری کیلئے مختلف طریقوں کی عملی تربیت دی گئی۔ کو رس کا مقصد پولیس فورس کی استعدادکار میں اضافہ کرنا ہے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں