اسد عمر اور علی نواز اعوان آج منصوبے کا سنگ بنیا د رکھیں گے

   اسد عمر اور علی نواز اعوان آج  منصوبے کا سنگ بنیا د رکھیں گے

وفاقی وزیر منصوبہ بندی و اصلاحات اسد عمر اور وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سی ڈی اے امور علی نواز اعوان آج سہ پہر پونے تین بجے سیکٹر آئی نائن

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و اصلاحات اسد عمر اور وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سی ڈی اے امور علی نواز اعوان آج سہ پہر پونے تین بجے سیکٹر آئی نائن اور آئی ٹین کی درمیانی گرین بیلٹ نزد سوئی گیس دفتر 10th ایونیو کا سنگ بنیاد رکھیں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں