وفاقی وزیر محبوب سلطان کا افغان مہاجرین کیمپ کا دورہ

وفاقی وزیر محبوب سلطان کا  افغان مہاجرین کیمپ کا دورہ

وفاقی وزیر سیفران محبوب سلطان نے افغان مہاجرین کیمپ کوٹ چاندنہ کا دورہ کیا

اسلا م آباد(نامہ نگار) وفاقی وزیر سیفران محبوب سلطان نے افغان مہاجرین کیمپ کوٹ چاندنہ کا دورہ کیا اور کمیونٹی ماڈل ہائی سکول کا افتتاح کیا، ان کے ہمراہ ممبر ان صوبائی اسمبلی ببلی خان، امین اللہ خان، کنٹری ہیڈ یو این ایچ سی آر نوروکو یاشیکا اور دیگر موجود تھے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں