15ملزمان گرفتار، 7کلو چرس، 51لٹر شراب برآمد

15ملزمان گرفتار، 7کلو  چرس، 51لٹر شراب برآمد

راولپنڈی (خبرنگار) پولیس کی منشیات فروشوں اور شراب سپلائرز کیخلاف کارروائیاں، 15ملزمان گرفتار، 7کلو کے قریب چرس اور 51لٹر شراب برآمد، رتہ امرال پولیس نے ملزم علی سے 500گرام چرس، وارث خان پولیس نے اعظم سے 1کلو 170گرام چرس۔۔۔

آر اے بازار پولیس نے ڈیوڈ جان سے 1کلو 210گرام چرس، صدر واہ پولیس نے عمران سے 1کلو 600گرام چرس، سول لائنز پولیس نے عمران سے 560گرام چرس، ثمر اقبال سے 1کلو 460گرام چرس، آر اے بازار پولیس نے راحیل، ذیشان اور کامران سے 18لٹر شراب برآمد کی۔ ایس ایس پی آپریشنز کا کہنا تھاکہ منشیات کے ناسور کے خاتمے کیلئے منشیات فروشوں کیخلاف کارروائیوں میں مزید تیزی لائی جائے گی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں