لڑائی جھگڑے، 2افراد زخمی

راولپنڈی (خبرنگار) لڑائی جھگڑے کے مختلف واقعات میں 2افراد زخمی ہو گئے۔
پیرودہائی کی حدود سے قدیر کے بھائی نصیر کو کنوں نامی شخص نے گولی مار کر زخمی کر دیا، صدر واہ کینٹ کی حدود میں اسلام خان کو فراز وغیرہ نے زخمی کر دیا۔ پولیس نے مقدمات درج کر لئے۔