ایس پی پوٹھوہار کا دورہ تھانہ ٹیکسلا، سکیورٹی چیک کی

ایس پی پوٹھوہار کا دورہ  تھانہ ٹیکسلا، سکیورٹی چیک کی

راولپنڈی (خبرنگار) ایس پی پوٹھوہار وقاص خان کا تھانہ ٹیکسلا کا اچانک دورہ، موجودہ سکیورٹی صورتحال کے حوالے سے۔۔۔

 تھانہ کی سکیورٹی چیک کی اور ڈیوٹی پر مامور افسران وجوانوں کو بریف کیا۔ ایس پی پوٹھوہار نے تھانہ کے فرنٹ ڈیسک ریکارڈ، حوالات، تھانہ کی بلڈنگز اور صفائی کے نظام سمیت دیگر متعلقہ امور کا تفصیلی جائزہ لیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں