عدالتی اختیارات میں کوئی دخل نہیں دے سکتا،اے ایل ایم

عدالتی اختیارات میں کوئی دخل نہیں دے سکتا،اے ایل ایم

اسلام آباد (اپنے رپورٹرسے) پاکستان عوامی لائرز موومنٹ کے سینئر مرکزی رہنما نعیم الدین چوہدری ایڈووکیٹ نے۔۔۔

 چیف جسٹس کے اختیارات میں مبینہ ردو بدل کرنے کے حوالے سے قانون سازی کے عندیہ پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ کوئی ادارہ سپریم کورٹ کے دائرہ اختیار میں دخل نہیں دے سکتا اور نہ ہی اسکے اختیارات کو محدود کیا جا سکتا ہے ،فوج کی طرح عدلیہ کو بھی آئینی کور حاصل ہے ،حکومت سپریم کورٹ کو اپنی مرضی سے چلانیکی سوچ تبدیل کرے اور آگ سے نہ کھیلے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں