ڈی آئی جی موٹروے کاایم ٹونارتھ کادورہ،آپریشنل امورکاجائزہ

ڈی آئی جی موٹروے کاایم ٹونارتھ  کادورہ،آپریشنل امورکاجائزہ

اسلام آباد (خبر نگار) ڈی آئی جی موٹروے نارتھ زون یوسف ملک نے سیکٹر ایم ٹو نارتھ کا دورہ کیا اور آپریشنل امور کا جائزہ لیا۔

پٹرولنگ گاڑیوں کی انسپکشن اور افسران کی رہائش اور دیگر سہولیات کا جائزہ لیا ، اس موقع پرڈی آئی جی موٹروے نے سیکٹر کمانڈر اور ڈی ایس پیز کو ہدایت دی کہ تمام وسائل بروئے کار لاتے ہوئے روڈ استعمال کرنے والوں کی ہر ممکن اور بلا تاخیر مدد کو یقینی بنایا جائے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں