راولپنڈی کے مختلف علاقوں سے 3لڑکیوں سمیت 5افراد اغوا

راولپنڈی کے مختلف علاقوں سے  3لڑکیوں سمیت 5افراد اغوا

راولپنڈی (خبرنگار) تھانہ گنجمنڈی کی حدود سے اعجاز کی بیٹی، ویسٹریج سے لقمان کے بیٹے سیف، صدر واہ کینٹ سے امجد کی بیٹی، نگہت کے خاوند عامر اور صدر بیرونی سے عمران کی بھانجی کو اغوا کر لیا گیا، پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کر لئے۔

 تھانہ گنجمنڈی کی حدود سے اعجاز کی بیٹی، ویسٹریج سے لقمان کے بیٹے سیف، صدر واہ کینٹ سے امجد کی بیٹی، نگہت کے خاوند عامر اور صدر بیرونی سے عمران کی بھانجی کو اغوا کر لیا گیا، پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کر لئے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں