خصوصی عدالت:دہشتگردی کے 4کیسوں کی سماعت، ملزمان پیش

خصوصی عدالت:دہشتگردی کے 4کیسوں کی سماعت، ملزمان پیش

راولپنڈی (اپنے رپورٹر سے) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں دھماکا خیز مواد برآمد ہونے سمیت 4کیسوں کی سماعت، ملزمان ثاقب وغیرہ کو بھی پیش کر دیا گیا۔

 عدالت نے حاضری کے بعد سماعت ملتوی کردی۔ ملزمان کو پولیس نے گرفتار کرکے مقدمات درج کئے تھے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں