3قمار باز گرفتار

 3قمار باز گرفتار

راولپنڈی(خبر نگار)ٹیکسلا پولیس نے تاش پر جواء کھیلنے والے 3قمار بازوں کوگرفتار کر لیا ،گرفتار ملزمان میں رمیض، عقیل اور مزمل شامل ہیں،ملزمان سے داؤ پر لگی رقم 12ہزار 200 روپے ، 3 موبائل فونز اور تاش کے پتے برآمدہوئے ۔

ٹیکسلا پولیس نے تاش پر جواء کھیلنے والے 3قمار بازوں کوگرفتار کر لیا ،گرفتار ملزمان میں رمیض، عقیل اور مزمل شامل ہیں،ملزمان سے داؤ پر لگی رقم 12ہزار 200 روپے ، 3 موبائل فونز اور تاش کے پتے برآمدہوئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں