ایس آئی عاطف گنجمنڈی،ایس آئی انوارکینٹ،ایس آئی جمال ایس ایچ اوتھانہ صدربیرونی تعینات

ایس آئی عاطف گنجمنڈی،ایس آئی  انوارکینٹ،ایس آئی جمال ایس  ایچ اوتھانہ صدربیرونی تعینات

راولپنڈی (خبر نگار) سی پی او سید خالد ہمدانی نے تین ایس ایچ اوز کے تقرر کے احکامات جاری کر دئیے۔

 احکامات کے مطابق سب انسپکٹر عاطف ستار ایس ایچ او تھانہ گنجمنڈی ،سب انسپکٹر انوار الحق ایس ایچ او تھانہ کینٹ ،سب انسپکٹر جمال نواز کو ایس ایچ او تھانہ صدر بیرونی تعینات کیا گیا ہے جبکہ انسپکٹر نعیم کو او ایس آئی تعینات کیا گیا ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں