15لٹر شراب اور ناجائز اسلحہ برآمد
راولپنڈی(خبر نگار)راولپنڈی پولیس نے شراب سپلائرز اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے۔۔۔
10 ملزمان کو گرفتار کر کے ناجائز اسلحہ اور 15 لٹر شراب برآمد کر کے ملزمان کیخلاف مقدمات درج کر لئے۔