بیول پالتو سانپ کے ڈسنے سے برطانیہ پلٹ شخص جاں بحق

بیول پالتو سانپ کے ڈسنے  سے برطانیہ پلٹ شخص جاں بحق

بیول(نمائندہ دنیا)بیول کے نواحی علاقہ ڈھوک امب میں سانپ کے ڈسنے سے برطانیہ پلٹ شخص جاں بحق ہوگیا۔

 ڈھوک امب کے رہائشی حاجی سعید کو اپنے پالتو کوبرا سانپ نے ڈس لیا جو پچھلے ہفتے ہی برطانیہ سے پاکستان آئے تھے ، زہر پھیلنے سے ان کی موت واقعہ ہوگی، وہ خطرناک سانپ کوبرا کو پکڑنے میں مہارت رکھتے تھے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں