پوٹھوہار ڈویژن کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشنز، کرایہ داروں، افراد کی چیکنگ

راولپنڈی(خبر نگار)پوٹھوہار ڈویژن پولیس نے تھانہ واہ کینٹ، ٹیکسلا، کینٹ، نصیر آباد، ائیرپورٹ، ویسٹریج اور۔۔۔
گردونواح میں سرچ آپریشنز کئے جنکے دوران مجموعی طور پر 175 گھروں، 32 دکانوں اور 197 افراد کے کوائف چیک کئے گئے۔