کروڑوں روپے کے چیک ڈس آنر

کروڑوں روپے  کے چیک ڈس آنر

اسلام آباد(خبر نگار)پولیس نے چیک ڈس آنر ہونے پر مقدمات درج کر لئے، آبپارہ پولیس نے عقیل کیخلاف 30 لاکھ روپے، طاہر کیخلاف تین لاکھ۔۔۔

 کوہسار پولیس نے اورنگزیب کیخلاف 44 لاکھ 40 ہزار، رمنا پولیس نے عمران کیخلاف 56 لاکھ، سبزی منڈی پولیس نے زبیر کیخلاف دو کروڑ پچاس لاکھ روپے مالیت کے چیک ڈس آنر ہونے پر مقدمات درج کر لئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں