شاہ زین بگٹی کی چین کے سٹیٹ کونسلرسے ملاقات، اہم امور پر گفتگو

 شاہ زین بگٹی کی چین کے سٹیٹ کونسلرسے ملاقات، اہم امور پر گفتگو

اسلام آباد(دنیا رپورٹ)سابق وفاقی وزیر انسدادِ منشیات نوابزادہ شاہ زین بگٹی نے اپنے دورہ چین کے موقع پر حکومت چین کی جانب سے مدعو کئے گئے۔۔۔

 ظہرانے کی دعوت پر عوامی جمہوریہ چین کے سٹیٹ کونسلر اور پبلک سکیورٹی کے وزیر وانگ شیاوہونگ سے انتہائی اہم ملاقات کی۔ ملاقات میں عوامی جمہوریہ چین اور اسلامی جمہوریہ پاکستان کے درمیان تعلقات اور تجارت کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں