کمشنر کا دورہ بینظیر بھٹو ہسپتال ، مریضوں سے علاج سہولیات بارے دریافت کیا

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) کمشنر راولپنڈی ڈویژن لیاقت علی چٹھہ کا بینظیر بھٹو ہسپتال کا دورہ کیا۔
ڈینگی وارڈ سی ایم او، ٹرائج روم، ایمرجنسی، او پی ڈی، سرجیکل وارڈ، مردانہ و زنانہ چلڈرن وارڈ میڈیسن روم سمیت مختلف شعبوں کا دورہ کیا، انہوں نے مریضوں اور ان کے ساتھ آئے عزیز و اقارب سے علاج معالجے کی سہولیات کے بارے میں دریافت کیا۔