ناک دی ڈور مہم ،سنبل میں مزید 128 گھریلو ملازمین کے کوائف جمع
اسلام آباد (اپنے نامہ نگارسے ) گھر گھر جا کر ملازمین و کرایہ داروں کی رجسٹریشن کے لئے ناک دی ڈور مہم کا سلسلہ جاری ، تھانہ سنبل کی حدود میں482 گھروں کے 128 گھریلو ملازمین کے کوائف کا اندراج مکمل کیا گیا۔
گھر گھر جا کر ملازمین و کرایہ داروں کی رجسٹریشن کے لئے ناک دی ڈور مہم کا سلسلہ جاری ، تھانہ سنبل کی حدود میں482 گھروں کے 128 گھریلو ملازمین کے کوائف کا اندراج مکمل کیا گیا۔