سی ڈی اے کا ڈائریکٹوریٹ آف ڈسپلن ممبرایڈمنسٹریشن کے ماتحت کردیا گیا

سی ڈی اے کا ڈائریکٹوریٹ آف ڈسپلن  ممبرایڈمنسٹریشن کے ماتحت کردیا گیا

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر)سی ڈی اے ڈائریکٹوریٹ آف ڈسپلن کو ممبرایڈمنسٹریشن کے ماتحت کردیا گیا۔

شعبہ ایچ آر کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ڈائریکٹوریٹ آف ڈسپلن ممبرایڈمن سی ڈی اے بورڈ کو رپورٹ کرے گا،قبل زیں ڈائریکٹوریٹ ڈسپلن ایچ آرڈی کے ماتحت ونگ تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں