لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی میں سٹیم ایجوکیشن کی افتتاحی تقریب

لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی  میں سٹیم ایجوکیشن کی افتتاحی تقریب

لاہور(دنیارپورٹ)لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی میں(سائنس، ٹیکنالوجی، انجینئرنگ اور ریاضی)ایجوکیشن کی افتتاحی تقریب کا کامیاب انعقاد۔۔۔

 افتتاحی تقریب میں گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن بطور مہمان خصوصی شریک ہوئے ،چیئرمین پی ای سی انجینئر محمد نجیب ہارون ، وائس چانسلر لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی ڈاکٹر شگفتہ ناز اور دیگر معزز شخصیات بھی تقریب میں شریک ہوئیں۔ تقریب کے انعقاد پر مہمان خصوصی گورنر پنجاب بلیغ الرحمن نے خراج تحسین پیش کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں