انٹرنیشنل سینٹر آف ایکسیلنس کے پہلے مشاورتی بورڈ کااجلاس

انٹرنیشنل سینٹر آف ایکسیلنس  کے پہلے مشاورتی بورڈ کااجلاس

اسلام آباد(دنیارپورٹ)انٹرنیشنل سینٹر آف ایکسیلنس نے اپنے پہلے مشاورتی بورڈ کے اجلاس کا انعقاد کیا۔

اس اجلاس میں آئی سی ای کے بورڈ آف ڈائریکٹرز بشمول اعلیٰ عہدیداران جن میں ڈین آئی سی ای ڈاکٹر گراہیم جونز ، ہیڈ آف سنٹر سنبل منظور اور گروپ ڈائریکٹر ایچ آر ڈاکٹر علی رضا نعمتی شریک ہوئے ۔ اس اجلاس کا مقصد آئی سی ای کے اقدامات اور ان کی افادیت پرروشنی ڈالنا تھا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں