چیئرمین بی آئی ایس پی کادورہ ہیڈ آفس،پروگرام کے اقدامات پر بریفنگ

چیئرمین بی آئی ایس پی کادورہ ہیڈ  آفس،پروگرام کے اقدامات پر بریفنگ

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)چیئرمین بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ڈاکٹر محمد امجد ثاقب کابی آئی ایس پی ہیڈ آفس کا دورہ، سیکرٹری بی آئی ایس پی نے استقبال کیا۔

چیئرمین بی آئی ایس پی ڈاکٹر امجد ثاقب کو بی آئی ایس پی اور اس کے دیگر اقدامات کے بارے میں جامع بریفنگ دی گئی جس کا مقصد معاشرے کے کمزور طبقات کی سماجی و معاشی حالت کو بہتر بنانا ہے۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں