لاکھوں مالیت کے چیک ڈس آنر

لاکھوں مالیت کے چیک ڈس آنر

اسلام آباد (خبر نگار) چیک ڈس آنر، دھوکہ دہی اور امانت میں خیانت کرنے پر پولیس نے مقدمات درج کرلئے۔

 کوہسار پولیس نے جمشید کیخلاف ایک لاکھ تیس ہزار روپے، فرخ کیخلاف 76 لاکھ، بھارہ کہو پولیس نے عدنان کیخلاف 4 لاکھ روپے مالیت کے چیک ڈس آنر ہونے پر مقدمات درج کر لئے، تھانہ رمنا پولیس کو گل نواز نے بتایا کہ طارق اور شاہد نے 40 لاکھ 40 ہزار روپے، تھانہ نیلور پولیس کو عبد السمیع نے بتایا کہ خرم نے 5 لاکھ روپے خورد برد کر لئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں