کریک ڈاؤن ، 18منشیات فروش گرفتار 19کلو سے زائد چرس آمد، مقدمات درج
راولپنڈی(خبرنگار)منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن، لیڈی منشیات فروش سمیت 18 ملزمان گرفتار، ساڑھے 19 کلو سے زائد چرس برآمد کرکے مقدمات درج کر لئے گئے۔
ملزمہ سلمیٰ سے 1350 گرام، اشفاق سے 2060 گرام، نعیم سے 1890، بلال سے 1840، شہباز سے 1460، وسیم سے 600، علی اور عمر الگ الگ سے 1200، پرواز سے 1200، حزیم سے 510،شاہد اور افتخار سے الگ الگ 400 ، اسد سے 800 ، کامران سے 560 ، حسن سے 510 ، ثاقب سے 520گرام چرس، کاشف سے 250گرام ، مقصود سے 350گرام چرس برآمد کی گئی۔