دوروزہ محفل نعت ، قومی سیرت النبی ؐ کانفرنس آج ہوگی
اسلام آباد(اپنے رپورٹر سے)وزارتِ مذہبی امور کے زیر اہتمام آج اور کل (11 اور 12) ربیع الاول کو۔۔۔
دو روزہ محفلِ نعت اور قومی سیرت النبی کانفرنس ہوگی کانفرنس کا موضوع’’سیرت طیبہ کی روشنی میں ملکی معاشی استحکام کیلئے حکمتِ علمی‘‘ہوگا، کل 12 ربیع الاوّل کو قومی سیرت کانفرنس کا انعقاد کیا جائے گا۔