لاکھوں کے چیک ڈس آنر شہری گاڑی خوردبرد کرلی گئی

لاکھوں کے چیک ڈس آنر شہری گاڑی خوردبرد کرلی گئی

اسلام آباد (خبر نگار) لاکھوں کے چیک ڈس آنر اور شہری کی گاری اور رقم خوردبرد کرلی گئی۔

کوہسار پولیس نے اورنگزیب کیخلاف 10 لاکھ روپے، رمنا پولیس نے ریاض کیخلاف 3 لاکھ، اصغر کیخلاف 18 لاکھ، سنگجانی پولیس نے جمال کیخلاف 88 لاکھ  کے چیک ڈس آنر ہونے پر مقدمات درج کر لئے، تھانہ آبپارہ پولیس کو شہزاد نے بتایا کہ خالد نے گاڑی اوردولاکھ روپے خورد برد کر لئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں