اربوں کا عوامی سرمایہ محفوظ،بنجرزمین پرشہرآبادکر رہے ہیں،چیئرمین بلیوورلڈسٹی

 اربوں کا عوامی سرمایہ  محفوظ،بنجرزمین پرشہرآبادکر رہے ہیں،چیئرمین بلیوورلڈسٹی

اسلام آباد (اپنے رپورٹرسے) بلیو ورلڈسٹی کے چیئرمین چوہدری سعد نذیر نے دوٹوک الفاظ میں واضح کیا ہے کہ۔۔۔

 بلیو ورلڈ سٹی میں عوام کی اربوں روپے کی انوسٹمنٹ زمین کی صورت میں محفوظ ہے، قدیم بنجر زمین پر شہر آباد کر رہے ہیں پولیس پچھلے ایک ہفتے سے ہماری سوسائٹیوں پر آپریشن کر رہی ہے، آر ڈی اے کو آپریشن کرنے کی کیا ضرورت پیش آئی، اب ہم سب کچھ بتائیں گے ہمارے پاس زمین موجود ہے ،عدالت کے آرڈرز ہمارے پاس موجود ہیں ۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے نیشنل پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں