ڈینگی لاروا برآمد ہونے پر ایک ،بجلی چوری پر 6مقدمات درج
راولپنڈی (خبرنگار) راستہ بلاک کرنے، بجلی چوری اور ڈینگی لاروا برآمد ہونے پر مقدمات درج، راستہ بلاک کر نے کے گنجمنڈی میں 2۔۔۔
وارث خان میں ایک اور تھانہ نصیرآباد میں ایک مقدمہ درج کیا گیا جبکہ ڈینگی لاروا برآمد ہونے پر تھانہ بنی میں ایک اور بجلی چوری پر صادق آباد میں 2، نصیرآباد میں 3اور دھمیال میں 2 مقدمات درج کر لئے گئے۔