شیخ رشید کا قصور بتایا جائے راشد شفیق کا سوال

شیخ رشید کا قصور بتایا جائے راشد شفیق کا سوال

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) سابق ایم این اے شیخ راشد شفیق نے سوال کیا ہے کہ کیا کوئی بتا سکتا ہے محسن راولپنڈی شیخ رشید احمد کا کیا قصور ہے؟

شیخ رشید احمد راولپنڈی کی وہ شہرہ آفاق سیاسی شخصیت ہیں جنہوں نے اپنی انتھک جدو جہد کے بل بوتے پر دنیا بھر میں ایک منفرد نام اور مقام حاصل کیا، ہمارا مطالبہ ہے کہ انہیں بلاتاخیر بازیاب کرایا جائے۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں