قتل و اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار

قتل و اقدام قتل کے مقدمہ میں  مطلوب اشتہاری گرفتار

راولپنڈی (خبرنگار) گوجرخان پولیس نے قتل و اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری کو گرفتار کر لیا۔

 اشتہاری طارق نے مکان کے تنازع پر فائرنگ کر کے سلطان محمود کو قتل اور زاہد کو زخمی کر دیا تھا، واقعہ کا مقدمہ مقتول کے بیٹے کی مدعیت میں تھانہ گوجرخان میں درج کیا گیا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں