نوسربازوں نے شہریوں کو موبائل، رقم سے محروم کردیا

نوسربازوں نے شہریوں کو  موبائل، رقم سے محروم کردیا

راولپنڈی (خبرنگار) نوسربازوں نے دھوکہ دہی سے شہریوں کو موبائل فون اور نقدی سے محروم کر دیا، نیوٹاؤن پولیس کو قمر نے بتایا کہ۔۔۔

 ایک شخص دھوکہ سے میرا موبائل لے گیا، نیوٹاؤن پولیس کو نوید نے بتایا کہ بینک میں ایک نامعلوم شخص نے مجھ سے نوٹ لئے اور گننے کے بعد واپس کر دیئے، میں نے گنے تو 50ہزار روپے کم تھے، پولیس نے مقدمات درج کر لئے۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں