کھیوڑہ:بس کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار طالبعلم جاں بحق

کھیوڑہ:بس کی ٹکر سے موٹرسائیکل  سوار طالبعلم جاں بحق

کھیوڑہ (نمائندہ دنیا) کھیوڑہ ڈنڈوت سیمنٹ فیکٹری روڈ پر بس کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوارجاں بحق ہو گیا۔

 حسن عباس اپنی بہن کیساتھ موٹرسائیکل پر سکول جا رہا تھا کہ سامنے سے آنے والی بس سے ٹکرا گیا، حسن عباس ہسپتال لے جاتے ہوئے دم توڑ گیا بہن معجزانہ طور پر محفوظ رہی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں