کلرسیداں پولیس کاسرچ آپریشن، گھروں کے کوائف چیک کیے
راولپنڈی(خبرنگار)کلرسیداں پولیس کا پرانی منڈی و گردونواح میں سرچ آپریشن، 25 گھروں اور 43 کرایہ داروں کے کوائف چیک کیے گئے۔
پرانی منڈی و گردونواح میں سرچ آپریشن، 25 گھروں اور 43 کرایہ داروں کے کوائف چیک کیے گئے۔ ایس پی صدر نبیل کھوکھرکا کہنا ہے کہ سرچ آپریشنز کا مقصد جرائم پیشہ عناصر کی بیخ کنی کرنا ہے۔