اسلام آباد سے لڑکی اغوا

اسلام آباد سے لڑکی اغوا

اسلام آباد(خبر نگار)لڑکی کو اغوا کر لیا گیا۔ سبزی منڈی کے علاقے میں نجیب کی دختر (د) کو نامعلوم نے اغوا کرلیا۔

 سبزی منڈی کے علاقے میں نجیب کی دختر (د) کو نامعلوم نے اغوا کرلیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں