ایس ایس پی آپریشنزکی کھلی کچہری،شہریوں کے مسائل سنے

راولپنڈی (خبر نگار)ایس ایس پی آپریشنز فلائٹ لیفٹیننٹ (ر)حافظ کامران اصغرنے پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا اور۔۔۔
شہریوں کے مسائل سن کر ان کے حل کیلئے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے ۔ ایس ایس پی آپریشنز حافظ کامران اصغرکا کہنا تھا کہ مارک کردہ درخواستوں پر قانونی کارروائی کرکے رپورٹ پیش کی جائے ۔