چیک ڈس آنر ہونے پر مقدمہ درج

 چیک ڈس آنر ہونے پر مقدمہ درج

راولپنڈی (خبر نگار) پولیس نے چیک ڈس آنر ہونے پر مقد مہ درج کر لیا،تھانہ نیوٹاون پولیس کو ارسلان نے بتایا کہ جنید نے مجھے ایک عدد چیک مالیت 71لاکھ روپے کا دیا جوڈس آنر ہو گیا ۔

 پولیس نے چیک ڈس آنر ہونے پر مقد مہ درج کر لیا،تھانہ نیوٹاون پولیس کو ارسلان نے بتایا کہ جنید نے مجھے ایک عدد چیک مالیت 71لاکھ روپے کا دیا جوڈس آنر ہو گیا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں