حسن ابدال میں ریٹ لسٹ اور ڈیلر شپ کے بغیر کھاد فروخت کرنے پر د کاندار کیخلاف مقدمہ درج

حسن ابدال میں ریٹ لسٹ اور ڈیلر شپ کے بغیر کھاد فروخت  کرنے پر د کاندار کیخلاف مقدمہ درج

حسن ابدال (نمائندہ دنیا)سپیشل پرائس کنٹرول مجسٹریٹ نے ریٹ لسٹ اور ڈیلر شپ کے بغیر کھاد فروخت کرنے پر د کاندار کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔۔۔

جی ٹی روڈپر جلو سٹاپ کے قریب صدیق نامی شخص کے سٹور پر چھاپہ مارا گیا جس کے پاس کھاد کی ڈیلر شپ نہ تھی اور وہ کھلی کھاد سیل کر رہا تھا جبکہ اس کے پاس سٹاک سیل رجسٹر بھی موجود نہ تھا۔ 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں