،10 ملزمان گرفتار،ساڑھے 11کلو سے زائد چرس برآمد

،10 ملزمان گرفتار،ساڑھے 11کلو سے زائد چرس برآمد

راولپنڈی(خبر نگار)راولپنڈی پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ،10ملزمان گرفتار،ساڑھے 11کلو سے زائد چرس برآمد۔

نصیر آباد پولیس نے شکیل سے 2 کلو 250 گرام چرس، ارشد سے 1کلو850 گرام چرس، صدر واہ پولیس نے دانیال سے 1کلو260گرام چرس، کامران سے 1کلو250گرام چرس، ٹیکسلا پولیس نے نجیب سے 1کلو560گرام چرس، روات پولیس نے صدیق سے 1کلو540گرام چرس برآمد کر لی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں