ڈاکٹر ندیم جان نے ڈبلیو ایچ او کے ڈائریکٹر جنرل کی ملاقات

اسلام آباد(نیوزرپورٹر) نگران وفاقی وزیر قومی صحت ڈاکٹر ندیم جان نے ڈبلیو ایچ او کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر ٹیڈروس سے ملاقات کی ۔۔۔
جس میں گلوبل فوڈ سکیورٹی پر گفتگو ہوئی ۔ ڈی جی ڈاکٹر ٹیڈروس نے پاکستان میں 33 ملین سے زائد آبادی کو متاثر کرنے والے سیلاب زدہ علاقوں میں صحت اور غذائیت کی سنگین صورتحال پر دکھ کا اظہار کیا ۔