گرین یوتھ موومنٹ کے الیکشن میں پائنیرگروپ کی کامیابی

گرین یوتھ موومنٹ کے الیکشن میں پائنیرگروپ کی کامیابی

راولپنڈی(خصوصی نامہ نگار)پیر مہر علی شاہ بارانی زرعی یونیورسٹی راولپنڈی کے یونیورسٹی گرین آفس نے گرین یوتھ موومنٹ کلب کی ایگزیکٹو باڈی کے انتخابات کا انعقاد کیا ۔۔۔

جس میں زراعت اور جنگلات کے کلیدی موضوعاتی شعبے میں کلب کی قیادت کا چناؤ کیا گیا، الیکشن میں دو مسابقتی گروپوں نے حصہ لیا، پائنیر گروپ کی کیپٹن عبیحہ رانا نے 693 میں سے 377 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کی، پروگریسو گروپ نے 304 ووٹ حاصل کئے جبکہ 12 ووٹ مسترد ہوئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں