گوجر خان سے متعدد پی ٹی آئی رہنما پیپلزپارٹی میں شامل

 گوجر خان سے  متعدد  پی ٹی آئی رہنما  پیپلزپارٹی میں شامل

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)پی ٹی آئی تحصیل گوجر خان کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری چودھری محمد سلیم اور۔۔۔

 یونین کونسل کونتریلہ کے جنرل سیکرٹری ندیم بھٹی نے اپنے ساتھیوں سمیت تحریک انصاف کو خیر باد کہتے ہوئے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیااور سپیکر راجہ پرویز اشرف پر اپنے بھرپور اعتماد کا اظہار کیا ،اس موقع پر راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ پیپلز پارٹی عوامی جماعت ہے اور عوام کی فلاح وبہبود پر یقین رکھتی ہے ،گوجر خان کے عوام نے ہمیشہ پاکستان پیپلز پارٹی پر اپنے بھرپور اعتماد کیا ہے  ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں