پی این سی اے میں سرائیکی ثقافتی پروگرام کا انعقاد

 پی این سی اے میں سرائیکی  ثقافتی پروگرام کا انعقاد

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)جھوک سرائیکی ثقافتی میلہ کے زیر اہتمام پی این سی اے میں سرائیکی ثقافتی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔۔۔

 جس میں جڑواں شہروں میں مقیم سرائیکی برادری کے افراد جمع ہوئے، ڈی جی پی این سی اے ایوب جمالی نے تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں