وفاقی دارالحکومت میں تین لڑکیوں سمیت چار اغوا

 وفاقی دارالحکومت میں  تین لڑکیوں سمیت چار اغوا

اسلام آباد(خبر نگار)تین لڑکیوں سمیت چار کو اغوا کرلیا گیا،ہمک میں صغیر کی تیرہ سالہ دختر (ن) کو عبدالہادی وغیرہ نے اغوا کرلیا۔

لوہی بھیر میں طارق کی دختر کو ارسلان نے، شہزاد ٹاؤن میں عمیر کے والد خلیل کو نامعلوم نے جبکہ شہزاد ٹائو ن میں سہراب کی دختر (الف) کو نامعلوم نے اغوا کرلیا، پولیس نے مقدما ت درج کرلئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں