مختلف موضع جات کی اراضی کی جانچ پڑتال کیلئے کمیٹی تشکیل

 مختلف موضع جات کی اراضی کی جانچ پڑتال کیلئے کمیٹی تشکیل

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)سی ڈی اے شعبہ لینڈ اینڈ ری ہیبلیٹیشن نے مختلف موضع جات کی اراضی کی ری ویریفکیشن کے لئے سات رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔۔۔

 جو پچیس روز کے اندر رپورٹ مرتب کر کے ڈپٹی ڈی جی لینڈ کو جمع کرائے گی، کمیٹی ڈپٹی ڈائر یکٹر لینڈ ، ایڈمن آفیسر، اے او پے منٹ، متعلقہ اسسٹنٹ، متعلقہ پٹواری، اے ڈی ٹیکنیکل اور اے ڈی لینڈ پر مشتمل ہے ،یہ کمیٹی مختلف موضع جات کی اراضی کی جانچ پڑتال سمیت سکر و ٹنی کا عمل کرے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں