مرکزی انجمن تاجران مری کے انتخابات،پولنگ آج ہوگی

مرکزی انجمن تاجران مری  کے انتخابات،پولنگ آج ہوگی

مری (نمائندہ دنیا) مرکزی انجمن تاجران مری کے انتخابات کیلئے پولنگ آج ہوگی،پولنگ جناح ہال میں صبح ساڑھے آٹھ بجے سے شام ساڑھے چار بجے تک بغیر کسی وقفہ کے جاری رہے گی۔۔۔

 دو ہزار سے زائد رجسٹرڈ ووٹرز کے لئے پانچ الگ پولنگ بوتھ بنائے گئے ہیں جبکہ سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کر لئے گئے ہیں، الیکشن بورڈ کے چیئرمین قاری سیف اللہ سیفی اور دیگر ممبران نے بتایا کہ انتظامیہ سے بھی مدد لی جا رہی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں