بھارہ کہو میں مزید 422 گھریلو ملازمین کے کوائف جمع

 بھارہ کہو میں مزید 422 گھریلو ملازمین کے کوائف جمع

اسلام آباد(خبرنگار)گھرگھر جاکر ملازمین و کرایہ داروں کی رجسٹریشن کے لئے ناک دی ڈور مہم کے تحت بھارہ کہو کے علاقہ میں مسلسل جاری مزید 1,110گھروں کے 422 گھریلو ملازمین کے کوائف کا اندراج مکمل کیا گیا۔

گھرگھر جاکر ملازمین و کرایہ داروں کی رجسٹریشن کے لئے ناک دی ڈور مہم کے تحت بھارہ کہو کے علاقہ میں مسلسل جاری مزید 1,110گھروں کے 422 گھریلو ملازمین کے کوائف کا اندراج مکمل کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں